پولیس کی کاروائی چارملزمان گرفتارمنشیات اور اسلحہ برآمد مقدمات درج

اتوار 19 مئی 2019 18:10

اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2019ء) پولیس کی کاروائی چارملزمان گرفتارمنشیات اور اسلحہ برآمد مقدمات درج کرلیے گیے ہیں واقعات کے مطابق رینالہ خورد پولیس سرکل کے تھانوں رینالہ خورد چوچک اور شیر گڑھ کی حدود میں پولیس نے کاروائی کرتیھوئے چار ملزمان ولایت علی حسنین ندیم خادم حسین کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 30لٹر شراب اور دوکلاشنکوف دوپسٹل برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے گیے ہیں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ھے۔

متعلقہ عنوان :