تحریک انصاف حکومت عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ،انکے حل کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہے ،صوبائی وزیر اشتیاق ارمڑ
اتوار 19 مئی 2019 21:16
(جاری ہے)
وفود نے صوبائی وزیر کو اپنے مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا اور ان کے حل کے لئے ان سے درخواست کی ۔ اشتیاق ارمڑ نے وفد کو یقین دلایا کہ پشاور کی تعمیر و ترقی کاعمل مزید تیز کیا جائے گا اور پاکستان بھر انہیںخوب صورت ترقین شہراور ایک باوقار مقام دے گا ۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں زراعت و لائیو سٹاک اور صنعتی سرگرمیو کے فروغ کے لئے ٹھوں اقدامات کئے جا رہے ہیں جس سے روزگار اور معاشی مواقع میسر ہوں گے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی میں حقیقی معنو میں مدد ملے گی ۔ وفد نے صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا اور انہیں اپنی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.