Live Updates

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال فنڈریزنگ تقریب میں عطیات دینے والوں کا شکریہ، وزیراعظم عمران خان

پیر 20 مئی 2019 15:11

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال فنڈریزنگ تقریب میں عطیات دینے والوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال فنڈریزنگ تقریب میں عطیات دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال فنڈ ریزنگ افطار میں ڈونرز کا شکر گزار ہوں جہاں ریکارڈ 20 کروڑ روپے جمع کئے گئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات