صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

پیر 20 مئی 2019 16:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)164 تا170 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 116تا120 روپی اور کیلا103سی107 روپے فی درجن فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 162 تا 168 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔