پاکستان کا جذبہ خیر سگالی کے تحت ایک اور اقدام
86 روز کے بعد پاکستانی فضائی حدود کھول دی گئیں
سمیرا فقیرحسین بدھ 22 مئی 2019 13:18
(جاری ہے)
یاد رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کی فضائی حدود بھارت کے لیے بند کر دی گئی تھیں جس سے بھارت کی ائیر لائن ائیرانڈیا کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو 16 مارچ سے 19 مارچ تک صرف تین دنوں میں ساٹھ کروڑ کا نقصان ہوا تھا۔ پروازوں کو یورپ اور امریکہ پہنچنے کے لیے گجرات، بحیرہ عرب سے ہو کر جانا پڑتا ہے جو ائیر انڈیا کو ہونے والے نقصان کی بنیادی وجہ ہے۔ اکستانی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے بھارت سے مغربی ممالک کا فاصلہ مزید چار گھنٹے بڑھ گیا جس کی وجہ سے بھارتی مسافربھی پریشانی کا شکار ہوئے۔ واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پاکستان کی فضائی حدود کو پروازوں کے لیے بند کردیا گیا تھا۔جس کی وجہ سے ائیر انڈیا کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا جبکہ سفر لمبا ہونے کی وجہ سے نہ صرف بھارت سے مغربی ممالک کے سفر کے دورانیے میں اضافہ ہوا بلکہ ٹکٹس بھی مہنگی ہو گئی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.