سردار عثمان بزدار کا جسٹس (ر)جمشید علی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 22 مئی 2019 18:59

سردار عثمان بزدار کا جسٹس (ر)جمشید علی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس(ر) جمشید علی شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔