ٹھگوں کے ٹولے کی ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنیکی کوششیں کامیاب نہیں ہونگی‘ جمشید چیمہ
ماضی میں ہر حکومت میں حصہ دار رہنے والے فضل الرحمان کیلئے اقتدار سے باہر رہنا مشکل ہو رہا ہے ‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی
بدھ 22 مئی 2019 20:38
(جاری ہے)
موجودہ مشکلات عارضی ہیں اور انشا اللہ وہ وقت دور نہیں جب ملک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی محرومیاں دور کرنے کیلئے مختلف منصوبے شروع کئے گئے ہیں اور انشا اللہ آئند ہ بجٹ میں عوام پر بھی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا بلکہ انہیں ریلیف دینے کے لئے سبسڈی کی مد میں رقم مختص کے جائے گی۔
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو اپنا سیاسی مستقبل تاریک نظر آرہا ہے اس لئے حکومت کے خلاف سازشیں شروع کر دی گئی ہیں لیکن یہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔ اپوزیشن شوق سے سڑکوں پر آئے عوام ان سے ان کی لوٹ مار اور کرپشن کا حساب لینے کیلئے بے چین ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.