وزیر بلدیات کی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بلدیاتی ایکٹ پر الیکشن کمشن کے تحفظات دور کرنے کیلئے رابطہ کرنے کی ہدایت
نئی انتخابی حد بندیوں کا کام رواں سال ستمبرتک حد بندی کا کام مکمل کر کے الیکشن کمشن کو بھجوا دیا جائے گا‘ بریفنگ اثاثہ جات، سٹاف اور دفاترکی نشاندہی و تقسیم کا کام دسمبر، پنچائت اور نیبر ہڈ کونسل کے انتخابات جون 2020 میں کرانے کا ہدف ہے منتقلی کے عمل کو بروقت مکمل کرنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں پر مبنی ورکنگ گروپ بنائے جائیں ‘ راجہ بشارت کی زیر صدار ت اجلاس
بدھ 22 مئی 2019 22:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا یہ نظام نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کا ضامن اورعوامی امنگوں کا ترجمان ہے اس لیے نئے بلدیاتی نظام کوکامیاب کرنے کے لیے تمام محکمے جانفشانی سے کام کریں۔
انہوں نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی کہ وہ الیکشن کمیشن کے تحفظات دور کرنے کے لیے کمشن سے رابطہ کریں۔قبل ازیں بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئی انتخابی حد بندیوں کا کام آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں شروع کر دیا جائے گا، ستمبر2019 تک حد بندی کا کام مکمل کر کے الیکشن کمشن کو بھجوا دیا جائے گا۔سابق بلدیاتی اداروں کے اثاثہ جات، سٹاف اور دفاترکی نشاندہی و تقسیم کا کام دسمبر2019 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے جبکہ منتقلی کے عمل کو بروقت مکمل کرنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں پر مبنی ورکنگ گروپ بنائے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.