امریکی ریاست کولوراڈومیں برفباری کا طوفان شدت اختیار کرگیا

بدھ 22 مئی 2019 23:15

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2019ء) امریکی یراست کولوراڈو کے مختلف شہروں میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا ہے۔غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق برفباری کے طوفان نے جہاں نظام زندگی کردی وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی جبکہ پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیںاور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال سے کوئیa جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردی گئی ہے۔