بنوں، کسی کو این آر او نہیں ملے گا، ملک نیک درازخان
جمعرات 23 مئی 2019 12:22
(جاری ہے)
یہاں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے نیک درازخان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کسی کی بلیک میلنگ میں آنے والے نہیں، 70سال ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والے آج اپنی کرپشن بچانے کیلئے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کیلئے متحد ہوئے ہیں لیکن یہ اتحاد ریت کی دیوار ثابت ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں عمران خان کی صورت میں مخلص اور ایماندار وزیر اعظم ملا ہے جو کہ ملک کو بحرانوں سے نکالے گا اور پاکستان کو عظیم ملک بنائیگا۔ انہوں نے کہا کہ کسی چور اور کرپٹ سیاستدان کو این آر او نہیں ملے گا، قوم تھوڑا صبر کرلیں، شکست خوردہ عناصر جلد بلوں میں چھپیں گے اور کرپٹ سیاستدان جیلوں میں ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.