چین، کشتی حادثے میں 6 افراد کی موت، 12 لاپتہ

جمعہ 24 مئی 2019 09:55

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) چین کے صوبہ گو ئیانگ کی بیپن ند ی میں ایک کشتی کے الٹ جانے سے چھ افراد کی موت ہو گئی اور 12 دیگر افراد لاپتہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

مقامی حکام نے جمعہ کو اس کی حادثے کی تصدیق کی۔ ذرائع کے مطابق ریلیف کارروائیوں میں پولیس، ایمرجنسی سروس محکمہ کے افسران، ٹرانسپورٹ اور محکمہ صحت کے افسران مصروف ہیں اور لاپتہ افراد کی تلاش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :