ماہرین زراعت نے دالوں کی کمی دور کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ مونگ و ماش کی کاشت کی ہدایت کر دی ، 25 مئی سے 15 جون تک کا وقت آئیڈیل قرار دے دیاگیا
جمعہ 24 مئی 2019 15:08
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ کاشتکار زمین کی تیاری کیلئے گہر اہل چلا کر زمین کو نرم و بھربھرا کرلیں اور فصل کو قطاروں میں کاشت کیاجائے تاکہ گوڈی کرنے اور جڑی بوٹیوں کی تلفی میں آسانی رہے۔ انہوںنے کہاکہ فصل کے اگائو سے پہلے بوٹی مار زہروں کا سپرے بھی ضروری ہے ۔
انہوںنے کہاکہ اگر دالوں کو وٹوں پر کاشت کیاجائے تو ان کی پیداوار میں زبردست اضافہ ہو سکتاہے جبکہ موسم برسات میں ہونے والی بارشوں سے بھی فصل محفوظ رہتی ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ جب مونگ اور ماش کی فصل پر پھولوں کے آنے کا مرحلہ شروع ہو تو ماہرین زراعت کی مشاورت سے آبپاشی کاسلسلہ بھی شروع کردینا چاہیے۔مزید زراعت کی خبریں
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.