شیخ رشید سندھ میں ایڈز کے پھیلاؤ سے زیادہ ریلوے پر توجہ دیں، مرتضی وہاب
حکومت سندھ نے ایڈز کنٹرول کے تمام ممکنہ اقدامات کیے ہیں،سرکلر ریلوے کو چلانا شیخ کے بس میں نہیں ، مشیر اطلاعات سندھ
ہفتہ 25 مئی 2019 22:23
(جاری ہے)
مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا ہے کہ ریلوے کے وزیر کی صوبائی محکمہ صحت پر تنقید سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے ماضی اور زبان سے بچہ بچہ واقف ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے ہر حکومت میں اپنی زبان سے کاسہ لیسی کی ہے اور سرکلر ریلوے کو چلانے میں ناکامی پر شیخ رشید سندھ حکومت پر برس رہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ سندھ کے ریوینیو سے پلنے والے آج سندھ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔بیر سٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی بدزبانی پر کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے جیسا ہے۔#مزید قومی خبریں
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.