قلات، آر ٹی ایس ایم اور ڈی سی کوئٹہ کے معاندانہ رویے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، نثار احمد نورزئی
ہفتہ 25 مئی 2019 22:51
(جاری ہے)
آر ٹی ایس ایم کے غلط رپورٹنگ کے باعث ڈی او کوئٹہ کی اہانت کی شدید مذمت کرتے ہیں اور سیسا مطالبہ کرتی ہے کہ ڈی او کوئٹہ کو واپس کوئٹہ میں تعینات کیا جائے جبکہ ڈی سی کوئٹہ کو فلفور ٹرانسفر کیا جائے ۔
سیسا وزیراعلی بلوچستان، وزیر تعلیم اور سیکرٹری ایجوکیشن سے مطالبہ کرتی ہے کہ آئندہ آر ٹی ایس ایم کو لگا دیا جائے ورنہ تعلیمی اداروں میں ان کا داخلہ بند کر دیا جائے گا اور ان سے کسی بھی قسم کا تعاون نہیں کیا جائیگا۔ سیسا قلات نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی تعلیمی آفیسران کو بااختیار بنا کر ان کا ساکھ بحال کیا جائے اور آئندہ کسی بھی قسم کی دراندازی اور مداخلت کو بند کیا جائے ورنہ دوسری طرف سیسا قلات آفیسرز کی دفاع کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی انہوں نے مزید کہا کہ سیسا قلات مرکز کے احکامات پر ہر وقت اور بروقت جدوجہد اور اقدامات اٹھائے گی۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.