بھکر:روڈ سیفٹی اور محفوظ ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز
ریسکیو1122بھکراور ٹریفک پولیس بھکر کے زیر اہتمام جھنگ موڑ بھکرپر آگاہی واک
بدھ 29 مئی 2019 23:26
(جاری ہے)
انہوں نے مزید اپنے بیان میں کہا اوورلوڈنگ جو کہ حادثات کی بنیادی وجہ ہے اس سے بھی اجتناب کیا جائے اور آئے روز بڑھتی ہوئی شرح اموات میں بتدریج کمی لاکر معاشرے کو احساس تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ کم عمر رکشہ ڈرائیورز جو کہ حادثات کی سب سے بڑی وجہ ہیں ان کو چاہیے کہ ٹریفک قوانین کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے بعد ڈرائیونگ کریں۔ والدین محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کریں،اس موقع پرمحفوظ ڈرائیونگ کے رہنما اصول پر مشتمل واک میںشرکاء نے آگاہی بینرز اور پینا فلیکس اٹھا رکھے تھے مسافرگاڑیوںکے ڈرائیورزکو محفوظ ڈرائیونگ کے حوالے سے ہدایا ت پر مبنی برائوشر اور پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.