بار کوڈ سکینر سیاہ لائنوں کو سکین نہیں کرتے
امین اکبر اتوار 2 جون 2019 23:36
عام طور پر چار اقسام کے بار کوڈسکینر استعمال ہوتے ہیں۔ان میں پین ٹائپ ریڈر اور لیزر سکینر، سی سی ڈی (Charge Coupled Device)ریڈر، کیمرہ بیسڈ ریڈر اور انٹرفیسنگ بارکوڈ ریڈر ٹو پی سی شامل ہیں۔لائٹ سنسر کے ساتھ کام کرنے والے بار کوڈ سکینر میں ایک چیز عام ہے کہ وہ سیاہ لائنوں کی بجائے ان کے بیچ سفید جگہ کو سکین کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
اس کی وجہ یہ ہے کہ روشنی سفید جگہ سے منعکس ہوتی ہے اور سیاہ لائنوں میں جذب ہوتی ہے۔ اس سے جو ویو فارم جنریٹ ہوتی ہے وہ سفید میں زیادہ یا اونچی اور سیاہ میں کم یا نیچی ہوتی ہے۔ اس کے بعد اسے مورس کوڈ کی طرح ڈی کوڈ کیا جاتا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.