:جڑانوالہ:گھریلو ناچاکی پر بھائی نے چھریوں کے وار کرکے بھائی کو قتل کرڈالا۔ نہر گوگیر ہ برانچ سے خاتون کی نعش برآمد
جمعہ 7 جون 2019 20:26
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں 68گ ب میں معمر شخص 65سالہ جعفر حسین کا اپنے بھائی سے گھریلو ناچاکی پر جھگڑا ہو گیا جس پر طیش میں آکر ملزم نے چھریوں سے وار کرکے جعفر حسین کو قتل کر ڈالا ۔
علاوہ ازیں تھانہ روڈالہ کی حدود نہر گوگیرہ برانچ سے ایک نامعلوم خاتون جس کے جسم پر زخم اور کٹ کے نشانات موجود تھے جس کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے نعش کو نہر میں پھینک دیاتھا۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کی غرض سے سول ہسپتال پہنچا دی ، تاحال مقتولہ کا اسم و سکن معلوم نہ ہو سکا ، مقدمہ نمبری 259/19 روڈالہ تھانہ میں درج کر لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.