23 سالہ حسینہ نے’’مس یونیورس فلپائنز 2019‘‘کا تاج سر پر سجا لیا

مقابلے میں چالیس حسینائوں نے حصہ لیا، فائنل رائونڈ کیلئے 8 حسینائوں کا انتخاب کیا گیاتھا

بدھ 12 جون 2019 17:44

23 سالہ حسینہ نے’’مس یونیورس فلپائنز 2019‘‘کا تاج سر پر سجا لیا
منیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2019ء) فلپائن میں سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقاد کیاگیا جس میں 23 سالہ حسینہ نے’’مس یونیورس فلپائنز 2019‘‘کا تاج سر پر سجا لیا۔

(جاری ہے)

مقابلے میں چالیس حسینائوں نے حصہ لیا، فائنل رائونڈ کیلئے 8 حسینائوں کا انتخاب کیا گیا ۔ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 23 سا لہ گوزینی گنا دوس نے’’مس یونیورس فلپائنز 2019‘‘کا تاج سر پر سجا لیا ۔

متعلقہ عنوان :