متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی موجودہ بجٹ سے مایوس دکھائی دیتے ہیں
پاکستانیوں کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بھی سابقہ حکمرانوں کی طرح اوور سیز پاکستانیوں کو نظر انداز کر دیا
محمد عرفان جمعرات 13 جون 2019 12:17
(جاری ہے)
لیکن یہ بجٹ عوام کی جیبوں پر بہت بھاری پڑے گا۔ کیونکہ اس میں عوام سے قربانیوں کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس بجٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کچھ نہیں کیا گیا۔
بس 6.75 کی شرح سے بانڈز کی سرمایہ کاری ایک اچھا اقدام ہے۔ پاکستان بزنس کونسل دُبئی کے صدر اقبال داﺅد نے کہا اگرچہ اس بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا گیا تاہم نئے ٹیکسیز اور ڈیوٹیز کے نفاذ سے عام آدمی کی زندگی بُری طرح متاثر ہو گی اور اس سے مہنگائی میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔ لگتا ہے کہ حکومت کے پاس سوائے ٹیکسز اکٹھے کرنے کے اور کچھ نہیں رہ گیا۔ البتہ 1600 خام اشیاءپر امپورٹ ڈیوٹی میں کمی ایک قابل تعریف اقدام ہے۔ کونسل آف پاکستانی انجیئنرز ، یو اے ای کے صدر ملک ظہیر اعوان نے کہا کہ اس وقت پاکستان اور پاکستانی قوم ایک مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ ایسے وقت میں حکومت کو سپورٹ کرنا بہت ضروری ہے۔ اس بجٹ کو مثالی بجٹ قرار نہیں دیا جا سکتا، تاہم یہ ایک حقیقت پسندانہ بجٹ ضرور قرار دیا جا سکتا ہے۔ دیگر پاکستانیوں نے بھی بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں نے 2 ارب ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر پاکستان بھیجیں۔ سمندر پار مقیم پاکستانی بلاشبہ پاکستانی معیشت کو مستحکم رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں تاہم بجٹ میں اُنہیں یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.