سعودی عرب میں بالغ افراد کیلئے کلب کا افتتاح، 18 سال کم عمر افراد کا داخلہ ممنوع
ہفتہ 15 جون 2019 20:19
(جاری ہے)
سعودی عرب میں کلب کے افتتاح کے اعلان پراس عرب ملک کے صارفین نے ملے جلے خیالات کا اظہار کیا فیس بک پر ’وائٹ دبئی‘ کے رجسٹرڈ پیج نے بھی جدہ میں کلب کھلنے کی تاریخ کا اعلان کیا تھا۔
جدہ سیزن 8 جون سے 18 جولائی 2019 تک جاری رہے گا جس کا مقصد سعودی عرب میں ترقیاتی مواقع کو نمایاں کرنے کے ساتھ عالمی سطح پر سعودی عرب کے سیاحتی مقامات کو اجاگر کرنا ہے۔اس سال جدہ سیزن کے لیے سعودی عرب نے سیاحتی ویزے میں بھی نرمی کی ہے اور صرف تین منٹ میں آن لائن ویزہ دیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ دنیا میں سعودی عرب کا تشخص ایک سخت گیر مذہبی معاشرے کا ہے لیکن گزشتہ چند برسوں سے ریاض حکومت اس تاثر کو بدلنے کی کاوشیں کر رہی ہے۔سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کرنے اور کھیل کے میدانوں میں جانے کی اجازت بھی دے دی گئی ہیمزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.