سعودی عرب میں نائٹ کلب میں مردوں اور خواتین کے مخلوط ڈانس پر ہنگامہ برپا ہو گیا
جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اس شرمناک حرکت پر نائٹ کلب کو بند کر دیا گیا
محمد عرفان پیر 17 جون 2019 14:18
(جاری ہے)
جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے آفیشل ٹویٹر اکاﺅنٹ پر بتایا گیا ہے کہ ایسی اطلاعات سامنے آئی تھی کہ اس نائٹ کلب میں ایک ایونٹ کے دوران قانونی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی گئی۔
جبکہ اس ایونٹ کے انعقاد کے لیے اتھارٹی سے پیشگی اجازت بھی نہیں لی گئی تھی۔ دراصل کلب کی انتظامیہ کی جانب سے کسی اور تقریب کے لیے اجازت دی گئی تھی، مگر انتظامیہ اس تقریب کی آڑ میں غیر اخلاقی حرکات کی مرتکب پائی گئی۔ واضح رہے کہ اس کلب کی جانب سے اگلے چند روز میں منعقد ہونے والے واٹر فرنٹ فیسٹیول کے لیے امریکی فنکار نی یو کو بھی پرفارم کرنا تھا، تاہم اب اُن کا شیڈول منسوخ کر دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.