لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

پیر 17 جون 2019 17:06

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر126 اور برائلر گوشت194 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن77روپے میںفروخت ہوئے۔