سعودی عرب کے دشمن ممالک میں برادر اسلامی ممالک بھی شامل ہیں : ڈاکٹر عبدالغفور راشد
سعودی عرب پر حملے، حوثی باغی امت مسلمہ کے خلاف استعماری آلہ کار کے طور پر استعمال ہو رہے ہیں
پیر 17 جون 2019 22:12
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈاکٹر عتیق اللہ عمر، حافظ ممتاز حسین، مولانا اعظم قاسم، مولانا عبد الستار زاہد، عثمان راشد، قاضی ارشادالرحمن اور دیگر بھی شامل تھے۔
اجلاس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ سعودی عرب پر حملوں سے خطے میں عدم استحکام پیدا کیا جا رہا ہے اور مذاکرات کی بجائے شدت پسندی کو فروغ دیا اور میزائل حملے کیے جارہے ہیں۔ اجلاس میں اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا کہ اگر حوثی باغیوں کو سعودی عرب پر حملوں سے باز نہ رکھا گیا توخطے میں عدم استحکام پیدا ہوگا ۔پہلے ہی اس وقت عالمی سیاست میں ہیجانی کیفیت موجود ہے، جہاں شام کا مسئلہ حل نہیں ہوا، جبکہ داعش کو افغانستان میں اکٹھا کیا جارہا ہے۔جو خود ایک بڑا عالمی خطرہ ہے۔ مسلمانوں کے ایمانی مرکز سعودی عرب کے اندر حملے ہو رہے ہیں ، جس پر عالم اسلام میں تشویش پائی جاتی ہے۔ اس پر سنجیدگی سے غور کرنا اورعالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے ۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اختلافات لڑائیوں سے حل نہیں ہوتے، انہیں مذاکرات کے ذریعے سفارتی سطح پر حل کرنا ہی طرفین کے مفاد میں ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.