پشاور، انکم ٹیکس افسران اورتاجران کے درمیان آگاہی تقریب کاانعقاد
بدھ 19 جون 2019 12:27
(جاری ہے)
تاجروں نے ٹیکس کے حوالے سے انکم ٹیکس افسران کے سامنے شکایات اور مسائل کا انبار لگا دیئے، جس کو حل کرنے کے لیے انکم ٹیکس افسران ،اسسٹنٹ کمشنر پشاور محمد ہمایوں، اسسٹنٹ کمشنر مردان یاسر نبی، انسپکٹر اسرارخان نے موقع پر کچھ مسائل حل کیے اور کچھ مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
اس موقع پر موجود مرکزی تنظیم تاجران کے صدر احسان اللہ باچا، مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر محمد نواز ماندوری اور دیگر رہنماں کا کہنا تھا کے ہم محب وطن ہے اور اپنی وطن کے لیے ٹیکس کیا جان دینے کے لیے بھی تیار ہے۔ ٹیکس کے طریقہ کار کو واضح اور آسان بنایا جائے۔ انکم ٹیکس افسران کا کہنا تھا کے ہمارا طریقہ کار واضح اور آسان ہے اگر پھر بھی کسی کو مشکلات ہیں تو ہمارے دفتر کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.