احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بچوں کو ملاقات کی اجازت دے دی

بدھ 19 جون 2019 13:39

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بچوں کو ملاقات کی اجازت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2019ء) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بچوں کو ملاقات کی اجازت دے دی ۔ بدھ کو سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائک نے بچوں سے ملاقات کیلئے احتساب میں درخواست دائر کی ۔

(جاری ہے)

درخواست میں استدعا کی گئی کہ آصف علی زرداری کی بچوں کو ملاقات کی اجازت دے دیں،عدالت نے بچوں کی استدعا منظور کر لی ۔ یاد رہے کہ آصف علی زرداری دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حراست میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :