صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 19 جون 2019 15:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 17سے18 روپے فی کلو، پیاز30سے32 روپے اور ٹماٹر19 سے20 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ221 سے 223 روپے، پالک14 سی15،بینگن26سی28 ، بھنڈی توری43سے45،کریلہ46سے48، گھیا کدو43سے45، مٹر82 سے85، اروی72سے 75 ، شملہ مرچ87 سی90، پھول گوبھی43 سے 45، بند گوبھی67سے70 ، شلجم33سے35 اور مولی14سے15روپے فی کلو رہی۔