
ڈرامہ سیریل ’’عشق زہے نصیب‘‘ کے ٹائٹل ٹریک نے یو ٹیوب پر دھوم مچا دی
جمعہ 21 جون 2019 13:24

(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق فاروق رندکی ہدایت کاری میں بنائے گئے ڈرامہ سیریل ’’عشق زہے نصیب‘‘ کے ٹائٹل ٹریک کو یو ٹیوب پر 1ملین سے زائدشائقین نے دیکھا اور پسند کیا ۔ڈرامہ کی کہانی مصنف ہاشم ندیم نے لکھی ہے جو دوہری شخصیت کے مسائل کے موضوع پر مبنی ہے جس میں اداکار زاہد احمد، سمیع خان، سونیا حسین، زرنش خان، یمنیٰ زیدی اور دیگر اداکار شامل ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا کی امریکہ میں انگریزی گانا سنتے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل
-
عورت مارچ پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام بے بنیاد ہے، شیما کرمانی
-
بھارتی ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی بند کریں، میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا دو ٹوک موقف
-
عمرچھوٹی بتا کر میں ماہرہ خان اور ہانیہ عامر کے کردار ادا نہیں کر سکتی: بشری انصاری
-
شیخ مجیب کی بائیوپک میں حسینہ واجد کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گرفتار
-
کیلاش قبیلے کا مذہبی اور ثقافتی تہوار چلم جوشی اختتام پذیر
-
ہمایوں اشرف نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
-
فیمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں ہمیشہ عورتوں والا پروٹوکول ملے، سارہ خان کو تنقید کا سامنا
-
پاکستانی فنکاروں کی امن سے محبت کے پیغام کی دنیا معترف، عالمی جریدے خلیج ٹائمز نے معروف اداکار احسن خان کے پیغام کو سرورق پر شائع کیا
-
افتخارٹھاکرکا خود سے ناراض بھارتی پنجابی اسٹارزکو پیغام
-
عتیقہ اوڈھو کے فنکاروں سے متعلق بیان پر رابعہ، فاطمہ اور مشی خان کی سخت تنقید
-
اداکارہ ثنا کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.