
فیمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں ہمیشہ عورتوں والا پروٹوکول ملے، سارہ خان کو تنقید کا سامنا
پیر 19 مئی 2025 20:54

(جاری ہے)
سارہ خان کے فیمینزم سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی اور یہ بیان تیزی سے وائرل ہوگیا۔
ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ فیمینزم کا مطلب مظلوم خواتین کے لیے آواز اٹھانا ہے، اس کا تعلق قطار میں کھڑے ہونے یا نہ ہونے سے نہیں۔ایک اور صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہی وہ سوچ ہے جس کی وجہ سے پاکستان ترقی نہیں کر پا رہا، کیونکہ آدھی سے زیادہ آبادی گھروں تک محدود ہے۔مزید برآں پاکستانی شوبز ستاروں کے انسٹاگرام اکانٹ بھارت میں بلاک ہونے کے حوالے سے سارہ خان نے کہا کہ انہیں اس بارے میں علم ہی نہیں تھا، شوہر فلک شبیر نے انہیں اسکرین شاٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا انسٹاگرام اکاونٹ بھارت میں بلاک ہو چکا ہے۔اداکارہ کے مطابق مجھے اس پر ذاتی طور پر افسوس نہیں ہوا لیکن اپنے بھارتی مداحوں کے لیے دکھ ہوا جو اب مجھے انسٹاگرام پر نہیں دیکھ سکیں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ مقدمے کے ملزمان کی بریت اور کم سزاوں کیخلاف دائر اپیل پر فریقین کونوٹس جاری
-
جھانوی کی اپنے فن سے وابستگی قابل تعریف ہے،اداکار راجکمار
-
سارہ خان اور فلک شبیر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی
-
ڈرامہ سیریل ’’نقاب‘‘ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
-
بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی گمراہ کن بیانیے پر ویڈیو بناکر شرمندگی سے دوچار
-
انجلینا جولی کا شہید خاتون فلسطینی صحافی کو خراج عقیدت
-
پاکستانی اداکارہ سارہ خان کا فیمینسٹ ہونے سے انکار
-
رشتے بننا اور ٹوٹنا زندگی کا حصہ ہیں،سینئر فنکار آصف رضا میر
-
بھارت کی جارحیت کا پردہ چاک، معرکہء حق دستاویزی فلم جاری
-
ماضی میں تحریک انصاف کا حصہ تھا، کبھی سیاست کو بطور کیریئر نہیں اپنایا، حمزہ عباسی
-
ٹام کروز کی مشن امپاسیبل 8 نے امریکا میں ریلیز سے قبل ہی 12 ملین ڈالر کمالیے
-
اداکارہ میرا کی امریکہ میں انگریزی گانا سنتے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.