کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی، رابی پیرزادہ
اگلے ہفتے برطانیہ جارہی ہوں جہاں ایک پنجابی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لونگی ،سہیل خان کی فلم میں کام کرنا بہت بڑی غلطی تھی، صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 22 جون 2019 11:37
(جاری ہے)
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میں اگلے ہفتے برطانیہ جارہی ہوں جہاں ایک پنجابی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لونگی ،یہ فلم بھارت اور پاکستان میں ایک ساتھ ریلیز ہوگی،اس کیساتھ لندن کے ارینا ویملے میں منعقد ہونے والے کنسرٹ میں بھی شرکت کرونگی۔
انہوں نے کہا کہ میں بنیادی طور پر سنگر ہوں اور مجھے دنیا بھر میں کنسرٹس میں مدعو کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سہیل خان کی فلم میں کام کرنا میری بہت بڑی غلطی تھی ۔انہوں نے کہا کہ میں نے کراچی میں بہت کام کیاہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.