ابو ظہبی پولیس نے ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے والوں کو بُری خبر سُنا دی
ایمبولینسز اور پولیس کی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے والوں یا اُن کا راستہ روکنے والوں کو بھاری جرمانہ ہو گا
محمد عرفان جمعہ 28 جون 2019 16:35
(جاری ہے)
مگر کچھ ہٹ دھرم ڈرائیورز کے باعث اُنہیں منزلِ مقصود پر پہنچنے میں دیر ہو جاتی ہے۔ اس سلسلے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یکم جولائی 2019سے اگر کوئی ڈرائیور ایمرجنسی گاڑیوں کے لیے مخصوص لین میں ڈرائیونگ کرتا پایا گیا تو اس خلاف ورزی پر اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
س خلاف ورزی پر اُسے ایک ہزار درہم کا جرمانہ ہو گا، اس کے ڈرائیونگ لائسنس پر 6 بلیک پوائنٹس کا اندراج ہو گا۔ جبکہ گاڑی بھی 30 دِن کے لیے سرکاری طور پر ضبط کر لی جائے گی۔ اس کے علاوہ ایمرجنسی گاڑیوں کا راستہ روکنے پر تین ہزار درہم کا جرمانہ ہو گا۔ چھ بلیک پوائنٹس اور تیس دِن کے لیے گاڑی کی ضبطی کی سزا بھی بھُگتنا ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.