افغان تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی، آئی سی سی نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا
ْہم اسٹیڈیم میں سیکیورٹی اہلکاروں اور یورکشائر پولیس سے رابطے میں ہیں، ترجمان آئی سی سی
اتوار 30 جون 2019 17:41
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر ہونے والی ویڈیوز میں واضح طور پر دیکھا گیاکہ اپنی ٹیم کی وکٹیں گرتی دیکھ کر افغان تماشائی طیش میں آ گئے اور انہوں نے جشن مناتے پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
ایک شائق نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تماشائیوں کے درمیان جھگڑا میچ کے آغاز میں ہی شروع ہوگیا تھا جو بڑھتا ہوا پورے میدان تک پہنچ گیا تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے معاملات کو سنبھالا۔اس موقع پر پولیس نے فوری طور پر مداخلت کر کے ہنگامہ آرائی کرنے پر 2 افغان باشندوں کو گرفتار کرکے اسٹیڈیم سے باہر لے گئے تھے اس حوالے سے بتایا گیا کہ پاکستانی تماشائی ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے گراؤنڈ کے باہر موجود تھے اور افغان بلے باز کی تیسری وکٹ گرنے پر پاکستانی تماشائی خوشی منا رہے تھے۔اسی دوران طیش میں آکر افغان تماشائیوں کی بڑی تعداد نے پاکستانی نوجوان پر تشدد شروع کردیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.