راس الخیمہ: ننھی پاکستانی بچی کا سر ڈیش ٹکرانے سے موت ہو گئی
حادثے کے وقت غافل والد نے بچی کو سیٹ بیلٹ نہیں باندھ رکھی تھی
محمد عرفان پیر 1 جولائی 2019 17:16
(جاری ہے)
ڈاکٹروں کے مطابق بچی کے سر پر آنے والی اندرونی چوٹیں اُس کی موت کا سبب بنیں۔
یہ واقعہ گزشتہ جمعہ کو پیش آیا تھا۔ پولیس کے مطابق اس حادثے کے ذمے دار بچی کے والدین ہیں جنہوں نے بچی کو سیٹ بیلٹ نہیں باندھ رکھی تھی۔ اگر یہ خلاف ورزی نہ کی گئی ہوتی تو آج بچی بالکل محفوظ اپنے والدین کے ساتھ کھیل کُود رہی ہوتی۔ یقینا یہ ایک مجرمانہ غفلت ہے جس کی پاداش میں والدین کے خلاف مقدمہ بھی چلایا جا سکتا ہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔ آج سے چند روز پہلے بھی اسی نوعیت کا ایک واقعہ پیش آیا تھا جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے امام مسجد کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے سبب اُن کی تین سالہ اکلوتی بچی جاں بحق ہو گئی تھی۔ اس واقعے میں امام مسجد اور اُس کی بیوی کو بھی معمولی چوٹیں آئی تھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.