جدہ: نجی اداروں سے 10لاکھ غیر مُلکیوں کو فارغ کر دیا گیا
سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح گھٹ کر 6.6 فیصد تک ہو گئی
محمد عرفان پیر 8 جولائی 2019 11:09
(جاری ہے)
ایک نوجوان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ حکومت کی جانب سے بے روزگاری کی شرح غلط بتائی گئی ہی۔
اصل شرح 6.6 فیصد سے زیادہ ہے۔ سعودائزیشن کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ سب حقیقی نہیں ہے۔ ایک سعودی خاتون نے کہا کہ اُس سمیت 142 سعودیوں کو اکٹھے ہی ملازمت سے نکال دیا گیا۔ ان حکومتی دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں کہ لاکھوں غیر مُلکیوں کے مُلک سے چلے جانے کے بعد اُن کی جگہ زیادہ سے زیادہ سعودیوں کو ملازمتیں دی جا رہی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ نجی ادارے ابھی تک سعودیوں کی جگہ غیر مُلکیوں کو ہی بھرتی کر رہے ہیں، کیونکہ غیر مُلکی ورکر کم معاوضے میں نوکریوں کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ ایک اور شخص کا کہنا تھا کہ سعودی شہریوں پر 10 سال کا تجربہ ، 20 کمپیوٹرپروگراموں سے واقفیت اور 5زبانوں پر عبور جیسی شرائط لگائی جارہی ہیں۔جس کی وجہ سے اُنہیں نوکریاں ملنا محال ہو چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.