دُبئی: ٹریفک حادثے کی جگہ پر رش لگانے والوں اور ریکارڈنگ کرنے والوں کو بہت بھاری جرمانہ ہو گا
ٹریفک اتھارٹیز کے مطابق زخمیوں یا مرنے والوں کی تصویریں یا ویڈیو بنانے پر ڈیڑھ لاکھ درہم تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے
محمد عرفان پیر 8 جولائی 2019 11:31
(جاری ہے)
اگر کوئی اس حرکت کا مرتکب ہوتا ہے تو اسے قید کی سزا کا سامنا بھی کرنا پڑے گا اور جرمانہ بھی بھُگتنا ہو گا۔
جبکہ وہ لوگ جو جائے حادثہ پر گاڑیاں روک دیتے ہیں یا وہاں پر رش لگا دیتے ہیں۔ اُنہیں بھی ایک ہزار درہم جرمانے کی مد میں ادا کرنا ہوں گے۔ اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ زخمیوں کی امداد کو آنے والی اکثر گاڑیاں جائے وقوعہ پر وقت پر نہیں پہنچ پاتیں اور اکثر زخمی افراد طبی امداد میں دیر ہو جانے کی وجہ سے دُنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ اس طرح سڑکوں پر گاڑیاں کھڑی کرنے والے اور رش لگانے والے افراد اُن کی موت کے ذمہ دار ٹھہرتے ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک آگاہی مہم بھی شروع کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.