ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآباد ابرار احمد جعفر کا سیلاب کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں دریائے سندھ کے مختلف حفاظتی بندوں کا دورہ
پیر 8 جولائی 2019 22:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بالائی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ ہے اس لئے دریائے سندھ کے حفاظتی پشتوں کو مظبوط کرنے کے لئے پہلے ئی اقدامات کئے جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کچے کے علاقوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کی صورت میں حساس بندوں پر نگرانی کے لئے عملہ مقرر کیا جائے جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پہلے ئی انتظامات کئے جائیں۔ڈپٹی کمشنر نے قاضی احمد کیقریب لاکھاٹ بچاؤ بند پر کٹ لگاکر سڑک بنانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور فوری طور پر حفاظتی بند کو درست حالت میں لانے کے احکامات دئے۔ڈپٹی کمشنر نیاسسٹنٹ کمشنر قاضی احمد اور سکرنڈ کو ہدایات دیں کہ کچے کے علاقوں میں بسنے والے افراد کے تفصیلات جمع کئے جائیں۔اس موقع پر ایکسین آبپاشی داد ڈویڑن نیاز احمد میمن نے مڈ منگلی بچاؤ بند پر ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع شہیدبینظیرآباد کی حدود میں دریائے سندھ کے حفاظتی بندوں کی اسٹون پچنگ، عملے کی مقرری اور حساس مقامات پر چونکیاں قائم کرنے کے علاوہ دیگر ضروری انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں بارشوں کے پیش نظر سیم نالوں کی صفائی کا عمل جاری ہے تاکہ پانی کے بھاؤ کو بہتر بنایا جاسکے۔#مزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.