سپریم کورٹ نے ایل این جی کوٹہ کیس میں انور سیف اللہ خان اور صفدر عباسی کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں خارج کردیں
منگل 9 جولائی 2019 19:14
(جاری ہے)
جسٹس شیخ عظمت سعید نے ان سے کہا کہ آپ عدالت کو وضاحت سے بتائیں کہ رولز کے تحت کوٹہ دینے کی مجاز اتھارٹی کونسی تھی اورکیا اس کابھی کوئی کردار رہا تھا، جس پر پراسیکیوٹر نیب نے بتایا کہ ریکارڈ پر مجاز اتھارٹی سے متعلق کوئی وضاحت موجود نہیں لیکن انور سیف اللہ نے غیرقانونی طور پر ایل این جی کاکوٹہ جاری کیا تھا۔
سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید کاکہناتھاکہ اگر پراسیکیوشن میں نیب کی یہ حالت ہے تواس کا اورہم سب کا اللہ ہی حافظ ہے، نیب کا موقف یہ ہے کہ وفاقی وزیر نے اپنی صوابدید پر کوٹہ دیا ہے، اس لئے اب نیب نے ہی یہ ثابت کرنا ہے کہ کوٹہ دینے کا اختیار کس کا تھا کیونکہ ریکارڈ میں کسی جگہ وزیر کی جانب سے کوٹہ دینے کے حکم کا ریکارڈ یا ان کے دستخط موجود نہیں۔ فاضل جج نے کہاکہ سوال یہ ہے کہ کیا نیب کیلئے کسی کیس کو پراسیکیوٹ کرنے کا یہی طریقہ ہے عدالت کوواضح طورپربتایا جائے کہ سابق وزیر کی طرف کوٹہ دینے کے ثبوت کہاں ہیں اور انور سیف اللہ نے کس کوکوٹہ دیا تھا۔ بعدازاں عدالت نے دونوں رہنمائوں کی بریت کا فیصلہ برقراررکھتے ہو ئے نیب کی اپیلیں خارج کردیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.