نیب نے شہباز شریف کو ایل ڈبلیو ایم سی مبینہ کرپشن کیس میں کل) طلب کر رکھا ہے

جمعرات 11 جولائی 2019 21:14

نیب نے شہباز شریف کو ایل ڈبلیو ایم سی مبینہ کرپشن کیس میں کل) طلب کر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2019ء) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی مبینہ کرپشن کیس میں کل کو طلب کر رکھا ہے ۔