’’ریڈی سٹیڈی نو‘‘ میں ’’جھلی‘‘ کا کردار کرتے ہوئے بہت مزہ آیا، آمنہ الیاس
جمعرات 11 جولائی 2019 22:55
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں آمنہ الیاس نے فلم’’ریڈی سٹیڈی نو‘‘ سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایاکہ فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکا لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو گھر سے بھاگ جاتے ہیں ،فلم میں ذات برادری سے باہر شادی نہ کرنے والے سماجی مسئلیکو بھی بڑے ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا ہے اور اس بارے آگاہی فراہم کی گئی ہے۔
اپنے کردار بارے ان کا کہنا تھا کہ فلم میں وہ رضیہ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور اس سے قبل انہوں نے اس قسم کا کردار کبھی نہیں کیا ،انہوں نے کہا کہ یہ کردار کرتے ہوئے مجھے بہت مزہ آیا کیونکہ وہ حقیقی زندگی میں ایسی بالکل نہیں ہیں۔فلم 19جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.