سری دیوی کی موت کے حوالے سے نئے شواہد سامنے آ گئے
نئے شواہد کیرالا کی ایک جیل کے ڈی جی پی رشی راج سنگھ نے پیش کیے ہیں
جمعہ 12 جولائی 2019 11:47
(جاری ہے)
باتھ ٹب میں محض ایک فٹ تک پانی ہوتا ہے اور جب تک کوئی دوسرا شخص کسی کو پکڑ کر باتھ ٹب میں نہ ڈبوئے، اس کے ڈوبنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، خواہ اسے گر کر چوٹ بھی لگ جائے۔
میں نے اس حوالے سے اپنے ایک دوست ڈاکٹر امیدناتھ سے بھی سوال کیا مگر وہ اس کا جواب دینے سے قاصر تھے۔ڈی جی پی رشی راج سنگھ کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے معروف فلمساز رام گوپال ورما بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ سری دیوی کی موت حادثہ نہیں تھی تاہم وہ اسے قتل کی بجائے خودکشی خیال کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان دنوں سری دیوی شدید ڈپریشن کا شکار تھیں اور اس کی ادویات لے رہی تھیں۔ ممکن ہے ان دوائیوں کے زیر اثر یہ سانحہ ہوا ہو۔‘‘ان نئے شواہد کے پیش نظر بالی ووڈ میں ایک بار پھر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے اور سری دیوی کی موت موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.