آصف زرداری سے آصفہ بھٹو کی احتساب عدالت میں 15منٹ ملاقات

kملاقات میں باپ بیٹی نے ایک دوسرے کی خیر و عافیت جانچی

پیر 15 جولائی 2019 20:26

آصف زرداری سے آصفہ بھٹو کی احتساب عدالت میں 15منٹ ملاقات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) سابق صدر آصف علی زرداری سے احتساب عدالت میں آصفہ بھٹو نے ملاقات کی اور والد کی خیر و عافیت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت میں پیشی کیلئے پہنچے تو وہاں پر آصف زرداری کے وکیل نے عدالت سے اجازت طلب کی کہ آصفہ بھٹو اپنے والد سے ملنا چاہتی ہے جس کیلئے 15منٹ بعد عدالتی کارروائی شروع کی جائے جس پر عدالت نے آصف زرادری کو اجازت دے دی اور انہوں نے اپنی بیٹی آصفہ بھٹو سے ملاقات کی اور ان کی خیر و عافیت جانچی

متعلقہ عنوان :