ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر منہاج السراج کو ٹوبیکو سیل کے ڈائریکٹرکا اضافی چارج سونپ دیا گیا

بدھ 17 جولائی 2019 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) وفاقی سیکرٹری نیشنل ہیلتھ ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر منہاج السراج کو ٹوبیکو کنٹرول سیل ( ٹی سی سی) کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت ہیلتھ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر منہاج السراج ٹوبیکو کنٹرول سیل کے مختلف امور کی دیکھ بھال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :