ڈیرہ اسماعیل خان،علاقہ درازندہ میں پہلے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے
بدھ 17 جولائی 2019 19:03
(جاری ہے)
73بوتھ بنائے گئے ہیں۔
اکتیس ہزار ووٹر درج ہیںجن میں18ہزار مرد اور12ہزار سے زائد خواتین کے ووٹ ہیں۔10حساس ترین ہیں23حساس ہیں حساس ترین پولنگ سٹیشن پر پاک فوج سٹیشن کے اندرہو گی۔لیویز اور پولیس بھی سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے گی۔خواتین کو بھی اپنا رائے دہی استعمال کر نے کا پورا حق ہے اور عمائدین کو بھی آمادہ کیا ہے کہ وہ خواتین کو اس الیکشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر قائل کریں۔ ہم نے اس حوالے سے جرگے بھی کیے ہیں۔پولنگ صبح8سے شروع ہو گی اور5بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی۔الیکشن کو صاف شفاف بنانے کے لیے تمام پولنگ سٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب بھی عمل میں لائی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.