انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

بدھ 17 جولائی 2019 21:09

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد کمی
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2019ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی پیداوار کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.89 سینٹ (1.39 فیصد ) کمی کے ساتھ 63.06 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 16513 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 1349 کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :