اورکزئی کے عوام ووٹ کی طاقت کو حقیقی تبدیلی کے لیے استعمال میں لائیں، اہل سنت والجماعت ضلع ہنگو
جمعرات 18 جولائی 2019 21:29
(جاری ہے)
اکثر اہل سنت کے امیدوار الیکشن سے دست بردار ہو گئے مگر تین چار اہل سنت والجماعت کے امیدوار اج مقابلے میں ہیں اور اہل سنت اورکزئی کے کارکنان اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ کسی ایسے سنی امیدوار کو ووٹ دیں جو کامیابی کی پوزیشن میں ہو۔
مولا نا ظفر الرحمان اور دیگر رہنماوں نے کہا کہ سنی امیداور کی کامیابی سے اورکزئی ڈسٹرکٹ کے عوام کی محرومیوں کے خاتمے میں مدد ملے گی اور پائیداد امن قائم ہو گا۔اہل سنت والجماعت کے رہنماوں نے خبر دار کیا کہ پی کے 110 میں اگر پچیس جولائی کی طرح سلیکشن کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج مرتب ہونگے اور عوام ایسے الیکشن کے ڈھونگ کو تسلیم نہیں کریں گئے۔انہوں نے انتظامیہ،سیکورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ انتخابات کو آزادانہ،منصفانہ اور شفاف بنانے کے لیے تمام توانائیاں استعمال میں لائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.