کم وزن روٹی فروخت کر نے والے نانبائیوں کے خلاف کاروائی،22گرفتار
جمعہ 19 جولائی 2019 17:37
(جاری ہے)
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹائون ٹومِنٰی ظاہر نے ریگی کے علاقے میں نانبائیوں کی دکانوں میں روٹی کے وزن کا معائنہ کیا جبکہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال نے ٹائون فور کے علاقے میں مختلف علاقوں میں نانبائیوں کی دکانوں میں روٹی کے وزن کا معائنہ کیا۔
کاروائیوں کے دوران مجموعی طور پر کم وزن روٹی فروخت کرنے پر22نانبائیوں کو گرفتار کرکے 15 دنوں کے لیے جیل منتقل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ز کو کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ صبح اور رات کے اوقات میں بھی بازاروں کا دورہ کریں اور حکومتی نرخ نامے پر سختی سے عمل درآمد کروائیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق 190 گرام سے کم وزن روٹی فروخت کر نے والے نانبائیوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی اور ایسے نانبائیوں کی جگہ صرف جیل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.