الپوری ،شا نگلہ میں پرائیوٹ سکولوں میں فیس مافیا چھا گئی، مختلف فیسوںمیں ہوشر باء اضافے کا انکشاف
جمعہ 19 جولائی 2019 22:39
(جاری ہے)
نجی سکول اپنی من مانی سے فیس مقرر کر رہا ہے دیگر فیس میں ایڈ مشن، سپوٹس،اینول، پروموشن،جرمانے اور سرٹیفیکیٹ اور دیگر قسم قسم کے فیس شامل ہیں۔
والدین پریشان۔ سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ والدین کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کیلئے ان کے پاس وسائل نہیں ہے تو دوسری طرف پرائیوٹ سکولز نے نئے تعلیمی سال شروع فیس بڑھادی ہے جو قابل افسوس ہیں، اگر سرکاری سکول اچھے ہوتے تو ہم کیوں اپنے بچوں کو پرائیوٹ سکول میں داخل کرواتے اس لئے مجبوراً بچوں کو ان سکولوں سے نکالنا پڑے گا ۔والدین نے الزام لگایا ہے کہ ان کے بچوں چھٹیوں کا فیس ایڈوانس میں وصول کیا جاتا ہے۔عوامی حلقوں اور والدین نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرائیوٹ سکول تعلیم نہیں کاروبار بن چکا ہے اور ان لوگوں نے اپنی ہٹیاں کھول رکھی ہیں اس کاروبار میںبورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم ،رجسٹریشن عملہ برابر کے شریک ہیں انھو ں نے گھٹ جوڑ کرکے ایسے غیر معیاری سکولوں کو رجسٹر کرادیا ہے جوغیر معیاری بلڈنگ اوراساتذہ نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔۔ عوامی و سماجی حلقوں اور والدین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا ۔ صوبائی وزیرتعلیم ۔صوبائی سیکرٹری تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ پرائیوٹ سکولوں کا قبلہ درست کیا جا ئے ا ور تحقیقات کرکے ایسے سکولوں کو بلیک لسٹ کرکے بندکیا جائے ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.