لاہور،2پولیس افسران کے تقرر و تبادلو ں کے احکامات جاری

ہفتہ 20 جولائی 2019 13:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2019ء) انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نے 2پولیس افسران کے تقرر و تبادلو ں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ڈی پی او جتوئی مظفرگڑھ محمد وسیم اعجاز کو ایس ڈی پی او صدرII ڈی جی خان اورایس ڈی پی او صدر IIڈی جی خان ، ضیا الحق کو ایس ڈی پی او سٹی ڈی جی خان کی خالی آسامی پر تعینات کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :