قبائلی اضلاع میں پہلی بار خواتین نے ووٹ ڈال کر تاریخ رقم کر دی
انتخابات میں پہلی بار خواتین نے ووٹ کاسٹ کرنے پر خواتین کا انتہائی خوشی کا اظہار
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 20 جولائی 2019 23:39
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق قبائلی اضلاع میں خیبرپختونخوااسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا عمل جاری ہے۔
پی کے 102 باجوڑمیں 131 پولنگ اسٹیشنز میں سے 15 اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار خالد خان 2744 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ جے یو آئی ف کے سراج الدین خان 2714 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔ پی کے 100باجوڑ میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 1 کے پولنگ اسٹیشن مانوڈھیری میں پی ٹی آئی کے انور زیب خان 253 لے کر پہلے جب کہ جماعت اسلامی کے وحید گل 183 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔پی کے 105خیبرکے گورنمنٹ ہائی زین اسکول تاڑہ ولی خیل لنڈی کوتل کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار الحاج شفیق شیر آفریدی 347لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار شیرمت خان آفریدی 55 ووٹ لے کر دوسرے اور پی ٹی آئی کے شاہد شنواری 29 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.