بھارت، نالے میں پھینکی گئی نومولود بچی کو کتوں نے بچالیا
زور، زور سے بھونکتے کتوں نے علاقہ مکینوں کو متوجہ کیا،لوگوں نے بچی کواسپتال منتقل کرکے جان بچالی
اتوار 21 جولائی 2019 15:55
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں آوارہ کتوں نے نالے کے پانی میں پلاسٹک کی تھیلی میں بہتی نوزائیدہ بچی کو نکال لیا اور زور زور سے بھونکتے ہوئے علاقہ مکینوں کو متوجہ کیا۔
لوگوں نے بچی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں اس کی جان بچالی گئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں یہ پورا واقعہ فلم بند ہو گیا اور ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبح 4 بجے ایک خاتون پلاسٹک کی تھیلی میں کوئی چیز لاتی ہے اور اسے مکانوں سے منسلک نالے میں پھینک کر چلی جاتی ہے تھوڑی دیر بعد کتوں کو ایک غول آتا ہے جو نالے سے تھیلی کو نکال کربچی کو بچا لیتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.