=مرکزی بینک اور عالمی اداروں کی جانب سے پاکستا ن میں مہنگائی مزید بڑھنے کا عندیہ قابل تشویش ہی: آل پاکستان انجمن تاجران
حکومت سرمایہ کاری کے رجحان کے لئے کاروبار دوست ماحول کو فروغ دے ‘ مرکزی صدر اشرف بھٹی سے وفد کی ملاقات
اتوار 21 جولائی 2019 19:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 30لاکھ سے زائد تاجر نہ صرف روزگار فراہم کررہے ہیں بلکہ ٹیکسوں کی مد میں بھی اربوں روپے قومی خزانے میں جمع کراتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ ایک سال کے دوران کاروباری سر گرمیاں مانند پڑی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے تاجروں کیلئے دکانوںکے کرائے ، یوٹیلٹی بلز اور عملے کی تنخواہوں پوری کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے ۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ خوف و ہراس کی فضا ء کو ختم کرے تاکہ سرمایہ کاری کا رجحا ن فروغ پائے اور ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں ۔ اس موقع پر تاجر رہنمائوں نے مرکزی صدر اشرف بھٹی کو مارکیٹوں میں پارکنگ اور تجاوزات کے حوالے سے اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.